تلنگانہ

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو ڈی اے کی اجرائی

الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو ڈی اے جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ملازمتیں کو ادا شدنی ایک زیر التوا ڈی اے کو جاری  کرنے   کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریاستی حکومت کی درخواست پر اجازت دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button