تلنگانہ

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں احتجاج۔ ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں منسوخ

حیدرآباد: حیدرآباد کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری احتجاج کے پرتشدد ہونے کے بعد ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا۔ ساوتھ سنٹرل ریلوے نے شہرحیدرآباد میں چلائی جانے والی ان ٹرینوں کو منسوخ کردیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button