تلنگانہ

تلنگانہ میں آیندہ تین دنوں تک بارش

حیدرآباد _ تلنگانہ میں آیندہ تین دنوں کے دوران  بعض مقامات پر بارش ہوگی جبکہ کل ہلکی اوسط بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کل شب تلنگانہ کے ضلع مُلگ کے بعض مقامات پر بارش ہوئی  اور تیزہوائیں بھی چلنے لگیں۔دوسری طرف جئے شنکر بھوپال پلی ضلع کے تاڑی چرلہ میں 3.8سنٹی میٹراور ورنگل اربن ضلع کے کملاپور میں 2.2سنٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button