انٹر نیشنل

برازیل میں بائیک ریسنگ کے دوران دلخراش حادثہ۔ 2 رائیڈرس ہلاک۔ حادثہ کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: برازیل میں بائیک ریس کے دوران رونما دل دہلادینے والے حادثے میں دو رائیڈرس کی موت ہو گئی۔

 

 

جنوبی برزیل کی کاشکا ویل شہر میں منعقدہ موٹو 1000 باییک ریس میں دو رائیڈرس ہلاک ہو گئے۔ اینڈری ویری سیمو نامی رائیڈر پہلے موڑ کے قریب گاڑی بے قابو ہونے کے نتیجے میں نیچے گر پڑا،اسی دوران ریس میں شامل پیچھے سے آنے والی ایک اور بائیک جس پر ویری سیمو نامی رائیڈر سوار تھا نے اینڈری کو ٹکر دے دی

 

 

جس کے نتیجے میں اینڈری اچھل کر گر پڑا۔ حادثے میں دونوں رائیڈرس کی موت ہو گئی۔ یہ اس کا ویڈیو میں قید ہو گیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button