تلنگانہ

ہندوتوا ایجنڈے کے تحت بنائے جارہے ہیں قوانین : لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافہ کے فیصلے کو واپس لینے ریونت ریڈی کا مطالبہ

ہندوتوا ایجنڈے کے تحت بنائے جارہے ہیں قوانین : لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافہ کے فیصلے کو واپس لینے ریونت ریڈی کا مطالبہ

حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے کہا کہ مرکز کی فرقہ پرست نریندر مودی حکومت ہندوتوا ایجنڈے کے تحت قوانین بنا رہی ہے انہوں نے لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 21 سال کردیئے کے فیصلے کی شدید مذمت کی۔

 

گاندھی بھون میں کانگریس کی 137 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ خواتین اور لڑکیوں کی رائے حاصل کئے بغیر شادی کی عمر میں اضافہ مناسب نہیں ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button