تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ سدی پیٹ ضلع کلکٹر وینکٹ رام ریڈی ،کلکٹر کے عہدہ سے مستعفی _ ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا فیصلہ!

سدی پیٹ _ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے کلکٹر وینکٹ رام ریڈی آج کلکٹر کے عہدہ سے اپنا استعفی پیش کردیا ہے انہوں نے چیف سکریٹری سومیش کمار سے ملاقات کرتے ہوئے اپنے استعفی کا مکتوب حوالے کردیا۔بتایا جاتا ہے کہ وینکٹ رام ریڈی بہت جلد ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے والے ہیں اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو انھیں کونسل کا رکن بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button