تلنگانہ

تلنگانہ کے تمام ریلوے اسٹیشنوں میں سیکوریٹی بڑھادی گئی

حیدرآباد: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں ہوئے پرتشدد احتجاج کے بعد صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس کا بھاری بندوبست کردیا گیا۔ اسٹیشن کے پاس پولیس فورس کو متعین کردیا گیا ہے۔ اسی طرح ریاست کے تمام ریلوے اسٹیشنوں میں بھی سیکوریٹی بڑھادی گئی ہے۔ نامپلی ریلوے اسٹیشن میں کسی کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ اسی طرح ورنگل، نظام آباد، ڈورناکل، محبوب آباد کے علاوہ دیگرریلوے اسٹیشنوں میں بھی سیکوریٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button