تلنگانہ

وائی ایس شرمیلا نے بی بی کا الاوہ پر حاضری دی

وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے پرانا شہر حیدرآباد کے دبیر پورہ علاقہ میں واقع بی بی کا الاوہ پہنچ کر حاضری دی اور ڈھٹی نذرکی۔ان کا مختلف تنظیموں کی جانب سے استقبال کیاگیا۔اس موقع پر شرمیلا نے تلنگانہ کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے کا عزم کیا۔انہوں نے کہا کہ جس طرح حضرت امام حسینؓ نے حق کے لئے آواز اٹھائی تھی۔ہم بھی تلنگانہ کے عوام کے لئے آواز اٹھائیں گے۔ہمیں آپ کی دعا کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button