جنرل نیوز

محکمہ پولیس کے مینس امتحان کے لئے ہیومن ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی جانب سے جامعہ دارلھدی پہاڑی شریف میں مفت ریسیڈنشیل کوچنگ کا اہتمام

 

محکمہ پولیس میں ہمارا تناسب 3 تا4 فیصد ہے جو آبادی کے تناسب سے بہت کم ہے law &order اور قانونی عمل میں حصہ لینے والے اداروں میں کم تناسب قابل توجہ ہے

بہت سے معاملات میں پولیس اسٹیشنوں میں سنوائی نہیں ہوتی اور بعض دفعہ تو FIRدرج نہیں ہو پاتی انصاف تک رسائی کا پہلا دروازہ پولیس اسٹیشن ہوتا ہے وہاں انصاف پسند اسٹاف کی موجودگی قانون کی بالادستی کے لئے ضروری ہے

الحمدللّٰہ محکمہ پولیں میں بھرتیوں کا سلسلہ جاری ہے دو مرحلہ ہو چکے ہیں آخری مرحلہ میں مینس امتحان اپریل میں یہ منعقد ہونگے اس ضمن میں ہیومن ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی جانب سے جامعہ دارلھدی پہاڑی شریف میں مفت ریسیڈنشیل کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے لئے شائن انڈیا اکادمی کے ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی خدمات لی جارہی ہے –

ملت کے نوجوانوں کوجُنہوں نے پہلے دو مرحلے کامیاب کر لئے وہ اس کوچنگ میں شریک ہوسکتے ہیں ۔مزید تفصیلات کے لئے ان پیدا ربط پیدا کریں۔

7386921983

8977267788

متعلقہ خبریں

Back to top button