تلنگانہ

ٹرینوں سے متعلق جانکاری کیلئے اسپیشل ہیلپ لائن ، یہ ہے فون نمبر

حیدرآباد: سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں پرتشدد احتجاج کے بعد کئی ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا ہے اوربعض ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ اس دوران سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں مسافرین کی سہولت کیلئے اسپیشل ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button