جرائم و حادثات

فرائی پیان کے ہینڈل میں چھپا کر لایا گیا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر ضبط _ ویڈیو دیکھیں

فرائی پین کے ہینڈل میں چھپاکرلایاگیا سونا شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ضبط کرلیا۔یہ 175گرام سونا ایک مسافر فلائٹ نمبر6E 025 کے ذریعہ اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔اس سونے کو ضبط کرلیاگیا اور اس کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔اس بات کی جانچ کی جارہی ہے کہ یہ سونا کس کی ایماپرلایاگیا تھا۔اس ضبط شدہ زرد دھات کی مالیت کاپتہ نہیں چل سکا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button