تلنگانہ

سدی پیٹ کے میناریٹی ریسیڈینشل گرلز اسکول میں سمیت غذا سے کئی طالبات متاثر _ چکن کھانے کے بعد پیٹ میں درد اوردست وقئے

سدی پیٹ _ 27 جون ( اردولیکس )سدی پیٹ کے میناریٹی ریسیڈینشل گرلز اسکول میں سمیت غذا سے 128 طالبات متاثر ہوگئے ۔جنھیں سرکاری ہاسپٹل منتقل کردیا گیا جن کا علاج جاری ہے بتایا گیا ہے کہ اتوار کی رات چکن کا سالن کھانے کے بعد کئی طالبات کی طبیعت رات دیر گئے خراب ہوگئی ۔پیر کی صبح ان طالبات کو پیٹ میں درد، دست وقے کی شکایت کے ساتھ ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ  لڑکیوں کو پیٹ میں درد، دست و قے کی شکایت پر علاج کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button