تلنگانہ

تلنگانہ حکومت کورونا وائرس کی نئی شکل سے ہوئی الرٹ

حیدرآباد _ جنوبی افریقہ، برطانیہ، ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد تلنگانہ میں الرٹ کردیاگیا ہے۔مرکزی وزارت صحت کے مشورہ پر ریاستی محکمہ صحت نے خصوصی چوکسی اختیار کی ہے۔شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر معمول کے اسکریننگ سنٹر پر چوکسی کے حصہ کے طورپر ان تینوں ممالک سے راست یا براہ کسی اور ملک حیدرآباد آنے والے مسافرین کی کورونا جانچ کی جارہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button