تلنگانہ

تلنگانہ ہائی کورٹ نے بنڈی سنجے کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

حیدرآباد_ 4 جنوری ( اردو لیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کے ریاستی صدر و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے کی ضمانت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ہائی کورٹ کے جج لکشمن نے بنڈی سنجے کی جانب سے داخل کردہ ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ وہ اس درخواست کو ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالت میں داخل کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button