تلنگانہ

تلنگانہ کے صحافیوں کے اکریڈیشن کارڈ کی معیاد میں مزید تین ماہ کی توسیع

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی معیاد میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے کمشنر اطلاعات و تعلقات عامہ اروند کمار نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی معیاد 31 دسمبر 2021،کو ختم ہونے والی ہے اسے یکم جنوری 2022 سے 31 مارچ 2022 تک توسیع کردی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button