تلنگانہ

ناگرجناساگر ڈیم کے 10 دروازے کھول دیئے گئے

نلگنڈہ کے ناگرجناساگر ڈیم کے 10 دروازے کھول دیئے گئے ہیں ڈیم کی مکمل گنجائش 590 ٹی ایم سی پانی ہے جس میں 589 اعشاریہ 70 ٹی ایم سی پانی جمع ہوگیا ہے جس کے باعث عہدیداروں نے ڈیم کے 10 دروازے کھول کر ایک لاکھ 33 ہزار کیوزک پانی کو چھوڑ رہے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button