جرائم و حادثات

کریم نگر میں تیل کے گودام میں بھیانک آگ _ 5 فائر انجنوں کی لی گئی مدد _ ویڈیو دیکھیں

کریم نگر شہر کے بائی پاس روڈ پر واقع ایک خوردنی تیل کے گودام میں بھیانک آگ لگ گئی۔اس گودام میں ناریل بھی اسٹاک کیا ہوا تھا جس کے نتیجہ میں لاکھوں مالیت کے تیل کے کارٹون جل کر راکھ ہو گئے۔یہ حادثہ جمعرات کی رات 10 بجے کے بعد پیش آیا۔گودام کے سیکورٹی گارڈ نے فائر انجن کو اس کی اطلاع دی۔پانچ فائر انجن کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ خبریں

Back to top button