تلنگانہ

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کانگریس امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس پارٹی نے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ پہلی فہرست میں 55 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔

 

 

بیلم پلی حلقہ سے جی ونود، منچریال حلقہ سے کے پریم ساگرراو، نرمل حلقہ سے کے سری ہری راو،آرمور حلقہ سے پی ونئے کمارریڈی،بودھن حلقہ سے پی سدرشن ریڈی، بالکنڈہ حلقہ سے سنیل کمارمتیالا،جگتیال حلقہ سے جیون ریڈی،دھرماپوری حلقہ سے اے لکشمن کمار،راماگنڈم حلقہ سے ایم ایس رائے ٹھاکر،منتھنی حلقہ سے ڈی سریدھربابو،پداپلی حلقہ سے سی وجئے رمنا راو،ویمل واڑہ حلقہ سے اے سرینواس، ماناکنڈور حلقہ سے ڈاکٹر کے ستیہ نارائنا

 

 

میدک حلقہ سے ایم روہت راو، اندول حلقہ سے سی دامودرراج نرسمہا،ظہیرآباد حلقہ سے اے چندرشیکھر،سنگاریڈی حلقہ سے ٹی جگاریڈی،گجویل حلقہ سے ٹی نرساریڈی،میڑچل حلقہ سے ٹی وجریش یادو،ملکاجگری حلقہ سے ایم ہنمنت راو،قطب اللہ پور حلقہ سے کے ہنمنت راو،اُپل حلقہ سے ایم پرمیشورریڈی،چیوڑلہ حلقہ سے پی بھیم بھارت،پرگی حلقہ سے ٹی رام موہن ریڈی

 

 

وقارآباد حلقہ سے جی پرساد کمار،مشیرآباد حلقہ سے انجن کماریادو،ملک پیٹ حلقہ سے شیخ اکبر،صنعت نگر حلقہ سے ڈاکٹر کوٹانیلماں،نامپلی حلقہ سے محمد فیروزخان،کاروان حلقہ سے عثمان الہاجری،گوشہ محل حلقہ سے ایم سنیتا، چندرائن گٹہ حلقہ سے بی ناگیش، یاقوت پورہ حلقہ سے کے روی راجو،بہادرپورہ حلقہ سے راجیش کمار، سکندرآباد حلقہ سے اے سنتوش کمار،کوڑنگل حلقہ سے ریونت ریڈی،گدوال حلقہ سے شریمتی ایس تروپتیا،عالم پور حلقہ سے ڈاکٹرسمپت کمار،ناگرکرنول حلقہ سے کے راجیش ریڈی

 

اچم پیٹ حلقہ سے سی ومشن کرشنا،کلواکرتی حلقہ سے کے نرائن ریڈی،شادنگر حلقہ سے کے شنکرئیا،کولاپور حلقہ سے جوپلی کرشناراو،ناگرجناساگر حلقہ سے جئے ویر کونڈورو،حضورنگر حلقہ سے اتم کمارریڈی،کوداڑ حلقہ سے این پدماوتی ریڈی

 

 

نلگنڈہ حلقہ سے کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی،نکریکل حلقہ سے ایم ویرئیشم،آلیر حلقہ سے بی ایلیا،اسٹیشن گھن پور حلقہ سے شریمتی ایس اندرا، نرسم پیٹ حلقہ سے ڈی مادھواریڈی،بھوپال پلی حلقہ سے جی ستیہ نارائناراو،مُلگ حلقہ سے ڈی انوسیا، مدھیرا حلقہ سے ملوبھٹی وکرامارکا اور بھدراچلم حلقہ سے پی ویرئیا کو میدان میں اتارا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button