لندن سے حیدرآباد آنے والی خاتون کی اومیکرون رپورٹ آگئی

لندن سے حیدرآباد آنے والی خاتون کی اومیکرون رپورٹ آگئی

حیدرآباد _ لندن  سے حیدرآباد پہنچی خاتون کورونا کی نئی شکل اومیکرون سے منفی پائی گئی۔جینوم سیکونس سے موصولہ رپورٹس میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہ خاتون کورونا کی نئی شکل سے منفی پائی گئی تاہم وہ کوویڈ 19سے متاثرہے  اور تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ٹمس)میں زیرعلاج ہے۔عہدیداروں نے کہا کہ برطانیہ سے واپس مزید 12افراد کی رپورٹس ہنوز موصول نہیں ہوئی ہیں۔سمجھاجاتا ہیکہ 12افرادبرطانیہ، کینڈا،امریکہ اورسنگاپور سے حیدرآباد پہنچے۔تمام مسافرین جو مثبت پائے گئے،میں کورونا کی علامات نہیں