تلنگانہ

ٹالی ووڈ اداکار مہیش بابو کو کورونا ہوگیا

ٹالی ووڈ سوپر اسٹار مہیش بابو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔انھوں نے ٹویٹر پر اس بات کی اطلاع دی کہ کوویڈ سے بچاؤ کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کے باوجود وہ کورونا ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت ڈاکٹر کے مشورے سے ہوم آئسولیشن میں ہیں کیونکہ ان میں معمولی علامات ہیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے  ان سے ملنے والوں کو  کووڈ ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ ہر کوئی کورونا کے قواعد پر عمل کرے اور سب  ویکسین لیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button