تلنگانہ

سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ ریونت ریڈی اندراویلی روآنہ _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی ایم پی نے سینکڑوں گاڑیوں کے ساتھ عادل آباد ضلع اندراویلی روآنہ ہوگئے۔حیدرآباد میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں ہندوستان چھوڑ دو تحریک کی تقریب میں شرکت کے بعد ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ریونت ریڈی اندراویلی روآنہ ہوئے۔جہاں ایک لاکھ افراد کے ساتھ گریجنوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ایک بھاری جلسہ عام منعقد ہونے والا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button