ایجوکیشن

3ستمبر کوٹی ایس پی جی سیٹ کے نتائج کا اعلان 

نظام آباد 30 اگست (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا/اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں منعقدہ ٹی ایس پی جی سیٹ 2022 کے نتائج 3 ستمبر کو جاری4بجے شام کیے جائیں گے کنوینر لکشمی نارائن نے بتایا اسٹیٹ ہائر ایجوکیشن حیدرآباد کے دفترِ پر انجینئرنگ کے مختلف پی جی کورس میں داخلوں کے لئے کونسل چیرمین لمبادری نتائج جاری کریں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button