تلنگانہ

ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا نے ایل رمنا کی عیادت کی

حیدرآباد _ ٹی آر ایس رکن کونسل کویتا نے آج پارٹی کے رکن اسمبلی ایل رمنا سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی عیادت کی۔جن کا دو دن قبل ہارٹ کا آپریشن ہوا تھا ڈاکٹروں کے مشورے پر رمنا نے ایک وال خراب ہونے پر اسٹنٹ دلوایا۔یہ آپریشن حیدرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں انجام دیا گیا تھا

رکن کونسل کویتا نے رمنا سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button