تلنگانہ

پیر 20 دسمبر کو بی جے پی اور مرکزی حکومت کے پتلے جلانے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان

پیر 20 دسمبر کو بی جے پی اور مرکزی حکومت کے پتلے جلانے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان

حیدرآباد _ تلنگانہ کے چیف منسٹر و صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو نے دھان کی خریدی کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر 20 دسمبر کو ریاست بھر میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے

تلنگانہ بھون میں ٹی آر ایس کے قائدین کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہا کہ پیر کے دن تلنگانہ بھر میں دھان کی خریدی کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی اور مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور علامتی پتلے نذر آتش کئے جائیں گے۔انہوں نے پارٹی کے ارکان اسمبلی، کونسل اور ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ وزراء کو اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button