ایجوکیشن

مولانا آزاد اسٹیڈی سینٹر بودھن میں فاصلاتی تعلیم میں داخلوں کا آغاز:ڈاکڑناہیدہ بیگم

بودھن( راست) ڈاکڑناہیدہ بیگم کوارڈینیڑبودھن مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی فاصلاتی تعلیم نےاپنا ایک پریس نوٹ جاری کرتےہوئےبتلایا کہ مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی اسٹیڈی سنٹربودھن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کےمختلف

 

پی جی اور یوجی کورسیس جن میں ایم اے (اردو)، ایم اے (انگریزی)،ایم اے (اسلامک اسٹڈیز)،ایم اے(تاریخ)۔ایم اے (عربی)’ایم اے( ہندی) کےساتھ ساتھ بی اے، بی کام ،بی۔ایس سی(لائف سائنس),بی ایس سی(ایم پی سی) اور ڈپلومہ ان ٹیچ انگلیش ، ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن ، سرٹیفکیٹ کورس اہلیت اردو بذریعہ انگریزی اورسرٹیفیکٹ کورس فنکشنل انگلش شامل ہیں۔

 

تعلیمی سال 2024-2023 کےلیےفاصلاتی تعلیم مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے داخلوں کےلیے ریجسڑیشن کی آخری تاریخ 26/سیپٹمبر2023مقررکی گئ۔جبکہ کورسیس کی فیس کی ادائیگی کی بھی تاریخ 30سیپٹمبر2023مقررہے۔لہذاایسے خواشمند طلباءوطالبات جوانٹرمیڈیٹ اورڈگری کےبعدبھی گھربیھٹےاپنی آگےکی تعلیم کوجاری رکھنا چاہتےہیں وہ اس سنہری موقع سے ضروراستفادہ حاصل کریں۔

 

واضع رہیے ہیکہ امسال فاصلاتی تعلیم مولانا آزادیونیورسٹی حیدرآبادکی جانب سے صرف بودھن اسٹیڈی سنڑمیں ہی بی ایس سی(لائف سائنس)اور بی ایس سی(ایم پی سی) کورسیس کی اجاذت دی گئ۔مولانا آزادفاصلاتی تعلیم کےبودھن اسٹیڈی سنٹرمیں داخلہ کےلیےخواہشمندطلباء

(9440019307)

,۔دیے گیے نمبر پرربط پیداکرکے داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button