جنرل نیوز

چاند نظر نہیں آیا ہفتہ کو شب معراج

حیدرآباد: رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد (دکن) کی اطلاع کے بموجب ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیاکل ۳۰ ؍ جمادی الثانی ہے ان شاء اللہ شب معراج بروز ہفتہ 18 فبروری 2023 ء کو مقررہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button