تلنگانہ

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی سے وزیر داخلہ محمد محمود علی کی ملاقات

نئی دہلی _  وزیر داخلہ محمد محمود علی نے جمعہ کے روز مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے دہلی میں ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت کے مختلف اقلیتی اسکیمات کے بارے میں گفتگو کی بالخصوص تلنگانہ وقف جائیدادوں اور ان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور درخواست کی کہ تلنگانہ وقف جائیدادوں کی ترقی کے لیے مرکزی بجٹ فراہم کریں تاکہ وقف جائیدادوں کو زیادہ سے زیادہ ترقی دی جاسکے. مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے وزیر داخلہ محمد محمود علی کو تیقن دیا کہ وہ بہت جلد تلنگانہ وقف جائیدادوں کی ترقی کے لیے خاطر خواہ رقم جاری کریں گے.

متعلقہ خبریں

Back to top button