ایجوکیشن

محمد امان کو اردو میں پی ایچ ڈی

حیدرآباد، 17 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ  اردو کے اسکالر محمد امان اے کے ولد محمد اے کے کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو ناولوں میں فرقہ وارانہ فسادات اور دہشت گردی کی عکاسی کا تنقیدی تجزیہ 1992-2017“ پروفیسر فاروق بخشی، سابق صدر شعبہ اردو کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 3 مارچ 2023 کو منعقد ہوا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button