تلنگانہ

کریم نگر جیل میں بنڈی سنجے سے مرکزی وزیر کشن ریڈی کی ملاقات

حیدرآباد _ مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے آج کریم نگر جیل میں بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے سے ملاقات کی۔جنھیں گزشتہ روز کریم نگر پولیس نے مختلف کیسوں کے سلسلہ میں گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کیا تھا اور عدالت نے انھیں 14 دن کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا۔

 

مرکزی وزیر کشن ریڈی  آج صبح کریم نگر پہنچ کر رکن اسمبلی ای راجندر اور سابق رکن پارلیمنٹ جی ویویک اور دوسروں کے ساتھ کریم نگر جیل میں بنڈی سنجے سے ملاقات کی۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button