تلنگانہ

تلنگانہ کابینہ کا پہلا اجلاس

حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں آج کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوگا۔ شام پانچ بجے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ کانگریس پارٹی نے اقتدار میں آتے ہی چھ گیارنٹی اسکیمات پر عمل آوری کا وعدہ کیا تھا۔چیف منسٹر کے طور پر حلف لینے کے بعد ریونت ریڈی نے پہلی دستخط اسی فائل پر کی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں چھ گارنٹی اسکیمات پر عمل آوری اور آنے والے دنوں میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی جیسے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے فیصلہ لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button