حیدرآباد فائرنگ میں زخمی نوجوان گاؤ رکھشک ہے۔ بی جے پی قائدین ہاسپٹل پہنچ گئے

حیدرآباد۔ شہر کے مضافات میں واقع میڑچل میں آج شام فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پوچارم میں سونو سنگھ نامی جس شخص پر فائرنگ کی گئی وہ گاؤ رکشک بتایا گیا ہے۔   سونو پر ابرہیم نامی شخص نے گولی چلائی اور موقع سے فرار ہوگیا۔ جیسے ہی یہ خبر ملی بی جے پی کے … حیدرآباد فائرنگ میں زخمی نوجوان گاؤ رکھشک ہے۔ بی جے پی قائدین ہاسپٹل پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں