تلنگانہ

تلنگانہ کے چار اضلاع میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس نہیں

حیدرآباد _ تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسوں میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 259 کیسس درج ہوئے ہیں ور کئی اضلاع میں کورونا کے کیسوں میں کافی کمی ہوئی ہے چار اضلاع،  گدوال، بھوپال پلی ،وقارآباد اور ملگ، میں ایک بھی کیس درج نہیں ہوا۔کاماریڈی،  آصف آباد، میدک، ناگرکرنول، ناراین پیٹ،  نرمل، میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک، ایک  کیس درج  ہوا ہے عادل آباد، محبوب نگر، نظام آباد، اور ونپرتی،میں دو دو کیس درج ہوئے۔گریٹر حیدرآباد میں 72 کیس رج ہوئے ہیں باقی اضلاع میں کوروناکے کیسوں کی تفصیلات اس طرح ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button