انٹر نیشنل

امریکہ کے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ 21 ہلاک 18 بچے شامل

نئی دہلی: امریکہ میں ایک مرتبہ پھرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ امریکہ کے ٹیکساس منگل کی دوپہر اووالڈے شہر میں ایک 18 سالہ نوجوان نے پرائمری اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں کم ازکم 21 بچوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے مرنے والوں میں 18 بچے شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسیز کے مطابق پستول سے لیس 18 سالہ ملزم منگل کے روز ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ کرنا شروع کر دی۔ فائرنگ کے اس واقعہ میں 13 بچوں سمیت 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، مہلوکین کی تعداد میں اضافہ کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button