حیدرآباد ،قتل واقعہ کے ملزمین کے گھروں کو آگ لگادی‌ گئی

حیدرآباد: حیدرآباد میں کل رات ایک شخص کا قتل کردیا گیا تھا اسکے برہم رشتہ داروں نے ملزمین کے گھروں کو آگ لگادی۔ کے مطابق کل رات ہے ترآباد کے لالہ گانا پولیس اسٹیشن کے اردو میں راجا شخص کا قتل کردیا گیا تھا۔اس واردات میں رمییش اور وینکٹیش ملوث بتائے گئے ہیں، قتل کی واردات انجام دینے کے بعد وہ اپنے مکانات کو مقفل کرکے فرار ہوگئے۔ مقتول کے برہم رشتہ دار ملزمین کےگھر پہنچے اور انھوں نے انکے مکانات کو آگ لگادی۔