جنرل نیوز

آئیٹا کورٹلہ یونٹ کے سال نو کے کیلنڈر کی رسم اجرائی 

کورٹلہ _ 6 جنوری ( اردولیکس) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن کورٹلہ کے سال نو 2024 کے کیلنڈر کی رسم اجرائی عمل میں لائی گئی.

 

اس موقع پر جناب جی نریشم صاحب (منڈل ایجوکیشن آفیسر کورٹلہ) و جناب بھوپتی صاحب (گزئیٹڈ ہیڈماسٹر ZPHS گلز ہائی اسکول کورٹلہ) نے آئیٹا کیلنڈر پر مبارکباد پیش کی.

 

اس پر مسرت موقع پر جناب آصف خان صاحب (صدر آئیٹا کورٹلہ) ،جناب محمد فصیح الدین شکیل صاحب (آئیٹا سکریٹری کورٹلہ) ، جناب عقیل احمد صاحب (سابقہ صدر آئیٹا کورٹلہ)، جناب محمد عابد صاحب (میڈیا سیکرٹری آئیٹا کورٹلہ)، جناب محمد یوسف علی صاحب ،جناب محمد نجم زاہد صاحب، جناب سید مظہر صاحب ، جناب شیخ عامر صاحب، جناب محمد عثمان صاحب ، جناب سرتاج احمد صاحب، جناب شیخ فاروق احمد صاحب، جناب احمد خان صاحب، جناب محمد لئیق صاحب،جناب عبدالقیوم صاحب نے شرکت کی.

متعلقہ خبریں

Back to top button