انٹر نیشنل

اومیکرون سے متاثر حیدرآباد پہنچنے کے بعد لاپتہ صومالیہ کے شہری کو پولیس نے کردیا ہاسپٹل منتقل

حیدر آباد: صومالیہ سے حیدرآباد پہنچنے کے بعد  اومیکرون سے متاثر ہونے والا شخص جو لاپتہ ہوگیا تھا اسے سٹی پولیس نے پکڑ کر ہاسپٹل منتقل کردیا۔  عبداللہ احمد نور کو سٹی پولیس نے پیراماؤنٹ کالونی، بنجارہ ہلز سے پکڑ کر ٹمس منتقل کردیا گیا۔ وہ 12 دسمبر کو شارجہ سے حیدرآباد پہنچا تھا۔ اس شخص کا ٹیسٹ کیا گیا اور آج پازیٹو رپورٹ آئی۔ وہ لاپتہ بتایا گیا تھا اوراسے تلاش کیا جارہا تھا۔ کمشنر آف پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے یہ اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button