جنرل نیوز

راجیو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں نوجوان کثیر تعداد میں شرکت کریں : تلنگانہ این ایس یو آئی صدر بی وینکٹ

راجیو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں نوجوان کثیر تعداد میں شرکت کرنے کی تلنگانہ این ایس یو آئی کے صدر بی وینکٹ نے اپیل کی ہے آج کھمم کے کانگریس آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں این ایس یو آئی تلنگانہ صدر بی وینکٹتلنگانہ صدر بی وینکٹ اور کانگریس یوتھ صدر ضلع کھمم سنتوش نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ ماہ کے 18 تاریخ کو منعقد ہونے والے راجو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں نوجوان کثیر تعداد میں شرکت کریں ضلع کے ہر منڈل اور قریہ جات میں نوجوان اور بالخصوص تعلیمی میدان میں جو بھی مسائل ہے ان مسائل کو حل کرنے میں یوتھ کانگریس جدو جہد کریں گی راجو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے لیے ہر منڈل سطح پر رجسٹر کرانے کے لیے معقول نظم کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button