اسپشل اسٹوری

مریض‌گا رہا تھا غزل۔ ڈاکٹرس کرتے رہے آپریشن

نئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ آپریشن تھیٹرمیں مریض کے آپریشن کے دوران ڈاکٹرس نے اسے غزل گانے کی ہدایت دی۔ یہ واقعہ رائے پورکے ایک خانگی ہاسپٹل کا ہے جہاں ایک مریض کا ڈاکٹرس آپریش کررہے تھے،آپریشن تھیٹرمیں خاموشی ہوتی ہے لیکن ڈاکٹرس نے مریض سے گانا گانے کو کہا جس پراس نے غزل گائی اورڈاکٹرس غزل سنتے ہوئے آپریشن کرتے رہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button