نیشنل

دہلی میں اومیکرون کا دوسرا کیس۔ ملک میں متاثرین کی تعداد 33 ہوگئی

نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا کیسس میں کمی کے باوجود اومیکرون کے کیسس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ حال ہی میں دہلی میں اس قسم کا دوسرا کیس درج کیا گیا جس کے ساتھ ملک بھرمیں اس نئے ویرئینٹ سے متاثرہونے والوں کی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔دہلی میں زمبابوے سے واپس آنے والے ایک 35 سالہ شخص کے ہفتہ کو اومیکرون سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دارلحکومت میں اومیکرون کا یہ دوسرا کیس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button