نیشنل

افغانستان سے واپس ہونے والوں کو پلائے جائیں گے پولیو کے خطرے

نئی دہلی: حکومت ہند نے پولیو وائرس کے خلاف احتیاطی اقدام کے طور پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کو پولیو سے بچاو کی مفت خوراک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِن لوگوں کودِلی کے بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویا نے اپنے ٹویٹرپیغام میں یہ بات بتائی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button