نیشنل

ڈسمبرمیں ہوگا جاریہ سال کا آخری سورج گہن

نئی دہلی: 4 ڈسمبرکو سورج گہن ہوگا۔ جاریہ سال کا یہ آخری سورج گہن ہوگا۔ واضح رہے کہ سورج گہن، چاند گہن کے قریب دو ہفتوں بعد ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ گہن ہندوستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button