تلنگانہ
ریونت ریڈی کوروناسے متاثر

حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کورونا سے متاثر ہوگئے۔خرابیصحت کے بنا پرانھوں نے کووڈ کا ٹیسٹ کروایا اور رپورٹ مثبت آئی۔ ٹویٹر پر ریونت ریڈی نے ان کے کورونا کی ہلکی علاماتسے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے حالیہدنوں میں ان سےملاقات کرنے والوں سے احتیاط کی خواہش کی ہے۔