انٹر نیشنل

افغانستان میں پریشان ہندوستانی ان فون نمبرات پرکرسکتے ہیں فون

نئی دہلی: افغانستان میں پریشان ہندوستانیوں کی مدد کیلئے مرکز کی جانب سے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔ وزارت داخلی امورنے افغانستان میں رہنے والے ان تمام ہندوستانیوں سے خصوصی سیل سے فوری رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے جنہیں مدد کی ضرورت ہے۔ 24 گھنٹے کارکرد اس خصوصی سیل میں مزید فون نمبرات کو شامل کیا گیا ہے۔ فون نمبرات یہ ہیں
پلس نو ایک ایک ایک چار-نو صفر ایک چھ سات آٹھ تین
پلس نو ایک ایک ایک چار-نو صفر ایک چھ سات آٹھ چار
اور
پلس نو ایک ایک ایک چار-نو صفر ایک چھ سات آٹھ پانچ
واٹس ایپ نمبر ہیں:
پلس نو-ایک آٹھ صفر ایک صفر چھ ایک ایک دو نو-صفر
پلس نو-ایک نو-پانچ نو-نو تین دو ایک ایک نو-نو
اور
پلس نو ایک سات صفر چار دو صفر چار نو-نو چار چار
ای-میل کا پتہ یہ ہے: situationroom@mea.gov.in

 

متعلقہ خبریں

Back to top button