تلنگانہ

چکن کھانے کے بعد دو بچوں کی موت۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ

توپران: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں سمیت غذا کے استعمال سے دو بچوں کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ منوہرآباد منڈل میں پیش آیا۔ 13 سالہ منیشا اور10 سالہ کمارکے ماں باپ ایک پولٹری فارم میں کام کیا کرتے ہیں۔ آج انھوں نے چکن کا سالن بنایا اورکھانے کے بعد بچوں کی طبعیت بگڑگئی انھیں علاج کیلئے توپران کے ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں بچوں کی موت ہوگئی۔ سمجھا جاتا ہے کہ سمیت غذا کے استعمال سے ان کی موت ہوئی ہے جبکہ ان کی ماں زیرعلاج ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button