مبارکباد

جماعت اسلامی ہند کریم نگر کے ناظم ضلع کی حیثیت سے جناب صہیب احمد خان کا تقرر

جماعت اسلامی ہند کریم نگر کے ناظم ضلع کی حیثیت سے براے میقات 2023-27 کے لئے جناب صہیب احمد خان کا تقرر عمل میں آیا۔

 

واضح رہے کہ جناب خیر الدین صاحب پچھلے دو میقات سے کریم نگر کے ناظم ضلع رہے ذمہ داران جماعت نے دفتر جماعت مکرم پورہ میں ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی جس میں نو منتخب ناظم ضلع صہیب احمد خان نے جایزہ حاصل کیا

خیر الدین صاحب نے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا بعد ازاں جناب صہیب احمد خان نے اپنے عزائم کا اظہار کیا اور ذمہ داری کی بحسن وخوبی تکمیل کے لئے دعا اور تعاون کی درخواست کی

اس موقع پر تینوں جماعت کے امراء مقامی اور منتخب ارکان موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button