نیشنل

معروف شاعر سرفراز شاکر کا انتقال 

جئے پور ۔ ایم آئی ظاہر 

اجستھان میں جدید اردو غزل کی نمائیدہ آواز معروف شاعر سرفراز شاکر جمعہ کی صبح جئے پور میں انتقال ہوگیا۔ وہ 67 برس کے تھے۔ وہ معروف شاعر سکندر خوشدل کے فرزند تھے۔ تدفین کے لئے جسد خاکی جودھ پور منتقل کیا گیا۔ جہان رشتہ دارون، شعرا اور معززان شہر کی موجودگی مین انھین سپرد لحد کیا گیا۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر شین کاف نظام کے شاگرد تھے۔ راجستھان اردو اکیڈمی نے سن ۲۰۰۰ میں ان کے شعری مجموعہ “رستہ رستہ ریت” کے عنوان شائع کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button