جرائم و حادثات

والد کی موت کے دو دن بعد‌بیٹے کی خودکشی۔حیدرآباد میں‌واقعہ

حیدرآباد: حیدرآباد ‌‌‌میں ایک بیٹے نے باپ‌کی موت کے غم میں خودکشی ‌‌‌کرلی۔ پرانا شہر کے جہاں نما‌سے تعلق ‌‌رکھنے والے نوجوان میر عثمان علی کے والد کا دو روز قبل انتقال ہوگیا تب سے وہ صدمہ میں تھے اور کل انھوں نے پھانسی‌لے‌لی۔ فلک نما‌پولیس نے نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالے ‌‌‌کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button