ایجوکیشن

یو جی سی۔نیٹ درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

نئی دہلی: یوجی سی۔ نیٹ کیلئے آن لائن درخواست داخل کرنے اور فیس ادا کرنے کی آخری تاریخ میں 30 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔یو جی سی کے چیرمین ایم جگدیش کمار نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ UGC-NET دسمبر 2021 اور جون 2022 کیلئے آن لائن درخواست فام داخل کرنے سے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ داخلے اور فیس ادائیگی کی آخری تاریخ میں 30 مئی تک توسیع کردی جائے۔ اس سے پہلے UGC نے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 مئی طے کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button