حیدرآباد میں قتل۔ مقتول کی شناخت ہوگئی

حیدرآباد: حیدرآباد میں قتل کی واردات پیش آئی۔ نامعلوم افراد نے کارمیں سوارشخص کی آنکھوں می مرچ پاوڈرچھڑک کراس کا قتل کردیا۔ یہ واردات باورچی ہوٹل کے قریب پیش آئی۔ مقتول کی شناخت کاچی گوڑہ کے محمد مشتاق پٹیل کی حیثیت سے ہوئی ہے جو پیشہ سے لاری ڈرائیور بتایا گیا ہے پولیس مختلف زاویوں سے تحقیقات کررہی ہے۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ یہ واردات کل رات انجام دی گئی۔ نعش کومردہ خانہ میں محفوظ کروادیا گیا ہے۔