نیشنل

اترپردیش میں اسکولس کوتعطیلات۔ نائٹ کرفیو کے اوقات میں اضافہ

نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں کورونا کے کیسس کودیکھتے ہوئے احتیاطی اقدامات کے طورپر10ویں جماعت تک کے تمام سرکاری اورخانگی اسکولس کو 14 جنوری تک تعطیلات دے دی گئی ہیں۔ چیف منسٹریوگی آدتیہ ناتھ نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ 6 جنوری سے نائٹ کرفیو کے اوقات میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے اب کرفیو رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا اس وقت کرفیو کے اوقات رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button